خبریںسیاستTop

اقوام متحدہ کی اسلحے کی اسمگلنگ کی روک تھام میں امارت اسلامیہ کے اقدامات کی ستائش

 

کابل (بی این اے) اقوام متحدہ کے مشیر برائے افغانستان نے اسلحے کی رجسٹریشن اور اس کی اسمگلنگ روکنے میں امارت اسلامیہ کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
قندھار کے ڈپٹی گورنر مولوی حیات اللہ مبارک سے اقوام متحدہ کے مشیر برائے افغانستان پیڈ گن نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں پیڈگین نے اسلحہ اسمگلنگ کی روک تھام میں تمام عہدیداروں کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ اسلحہ کی اسمگلنگ کی روک تھام بہتر طور پر کی گئی ہے۔
دریں اثناء مولوی حیات اللہ مبارک نے کہا کہ قیادت کی جانب سے اسلحہ جمع کرنے، رجسٹرڈ کرنے اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مختلف کمیشن بنائے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ قیادت کے حکم پر پورے ملک میں کسی بھی قسم کے اسلحے کی خرید و فروخت ممنوع ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button