خبریںثقافتTop

90 غیر ملکی سیاحوں کی ہرات آمد

 

کابل (بی این اے) ہرات کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال 90 غیر ملکی سیاح ہرات کا دورہ کر چکے ہیں ۔
ہرات کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ مولوی رحمت اللہ محمدی نے باختر نیوز کے رپورٹر کو بتایا کہ رواں سال 3ہزار سے زائد ملکی اور 90غیر ملکی سیاحوں نے اس صوبے کے تفریحی اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مجموعی سیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے اور اسی مناسبت سے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور وہ بغیر کسی پریشانی کے تمام صوبوں کا سفر کرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button