خبریںسیکیورٹیTop

205 البدر کور کے تکنیکی ٹیموں نے درجنوں فوجی گاڑیوں کی مرمت مکمل کرلی

 

کابل (بی این اے) وزارت دفاع کی 205 البدر کور کی تکنیکی ٹیموں نے درجنوں دیگر فوجی گاڑیاں مرمت کرکے قابل استعمال بنالی ہیں۔
وزارت دفاع نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ 205 البدر کور کے تھرڈ فرنٹیئر عبیدہ بریگیڈ کے ٹیکنیکل ورکشاپ میں بڑی تعداد میں گاڑیاں مرمت کرکے قابل استعمال بنالی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق مرمت شدہ گاڑیوں میں 45 ہموی ٹینک اور 4 انٹرنیشنل فوجی ٹرک شامل ہیں۔
یاد رہے کہ امارت اسلامیہ کی حاکمیت کے بعد وزارت دفاع نے ہزاروں فوجی گاڑیاں اور ہتھیار مرمت کیے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button