خبریںاقتصاد‏معاشرہ

لوگر، 45 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر شروع

 

کابل(بی این اے) لوگر کینال ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے اس صوبے کے ضلع محمد آغے کے علاقے آب بازک میں 45 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم بنانے کی اطلاع دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس چیک ڈیم میں 5000 کیوبک میٹر سے زائد پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی جو 3 ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
واضح رہے کہ امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ ہی مذکورہ صوبے میں چیک ڈیموں کی تعمیر پر پوری توجہ دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button