خبریں‏معاشرہصحت

بلخ، منشیات کے عادی درجنوں افراد علاج کے بعد صحتیاب

 

کابل(بی این اے) وزارت صحت عامہ نے بلخ میں منشیات کے عادی 70 افراد کے علاج کی اطلاع دی ہے۔
وزارت کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلخ کے مختلف علاقوں سے 70 منشیات کے عادی افراد کو تحویل میں لے کر علاج کے لیے بحالی مرکزلایا گیااور 45 دن کے علاج کے بعد انہیں محکمہ صحت عامہ نے ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔
اس سے قبل بغلان میں بھی31 منشیات کے عادی افراد کا علاج کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

Back to top button