اقتصاد‏معاشرہخبریں

پکتیا، 6 ملین افغانی کی لاگت سے ایک پل کی تعمیر مکمل

 

کابل(بی این اے) صوبہ پکتیا کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے ضلع ڈنڈ پٹان میں ایک پل کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔
پکتیا کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ضلع ڈنڈ پٹان میں 13 میٹر لمبائی اور 6 میٹر اونچائی پر مشتمل ایک پل صوبائی انتظامیہ اور عوام کے مالی تعاون سے 6 ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کردیاگیا۔
اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ پل پکتیا اور خوست کے درمیان رابطے کا اہم ذریعہ ہے، اور اس کی تعمیر عوام کی ایک اشد ضرورت تھی، اب اس سڑک پر خوست کے عوام بھی سفر کر سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button