خبریںسیاست‏معاشرہTop

مولوی حمد اللہ فطرت امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان مقرر

 

کابل( بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امیر المؤمنین حفظہ اللہ کی ہدایت کے مطابق ملا حمد اللہ فطرت کو امارت اسلامیہ کا نائب ترجمان مقرر کرنے کے بعد ان کا اپنے ساتھیوں سے باضابطہ تعارف کرایا گیا اور آج سے انہوں نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔
یاد رے کہ ملا حمد اللہ فطرت اس سے قبل وزارت سرحدات، قبائل و قبائلی امور کے ترجمان کے طور پر کام کر چکے ہیں۔
اس سے قبل بلال کریمی اس منصب پرفائز تھے، انہیں چین میں امارت اسلامیہ افغانستان کا سفیر اور خصوصی نمائندہ مقرر کیا گیا۔ جس کے بعد حمد اللہ فطرت کو ان کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button