خبریںاقتصادTop

پنجشیر، 6000 قیراط سے زائد زمرد 2 لاکھ ڈالر میں فروخت

 

کابل(بی این اے) پنجشیر کے مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی محمد قاسم امیری نے باختر نیوز کو بتایا کہ سولہویں مرتبہ پنجشیر کے کانوں سے تازہ نکالے گئے 6493 قیراط زمرد 1 لاکھ 85 ہزار 100ڈالر میں ملک کے تاجروں کو مائننگ مانیٹرنگ کمیٹی، مقامی حکام اور تاجروں کی موجودگی میں بولی لگا کر فروخت کیا گیا۔
مولوی قاسم امیری نے مزید کہا کہ اس سے پہلے بھی ملک کے تاجروں کو مزید 2547 قیراط زمرد فروخت کیے گئے جن کی مالیت 94 ہزار 800 ڈالر تھی۔

Show More

Related Articles

Back to top button