خبریںاقتصاد‏معاشرہ

قندھار، 19 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا آغاز

 

کابل(بی این اے) عالیقدر امیر المومنین حفظہ اللہ کی ہدایت کے مطابق قندھار میں پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے 19 چیک ڈیموں کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
قندھار کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے ترجمان ننگیالی سمون نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ وزارت زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک نے مذکورہ صوبے کے ضلع شاولی کوٹ میں 30 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چھوٹے ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
ان کے مطابق یہ ڈیم 130 میٹر لمبائی اور 8 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے جو ایک ماہ کے دوران مکمل کر لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button