خبریں‏معاشرہ

فاریاب، 8.5 ملین افغانی کی لاگت ایک پل کی تعمیر مکمل

 

کابل(بی این اے) فاریاب ولیج ری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے مذکورہ صوبے میں 8.5 ملین افغانی کی لاگت سے ایک مواصلاتی پل بنانے کی اطلاع دی ہے۔
حکام کے مطابق یہ پل تقریباً 40 میٹر لمبائی پر مشتمل مذکورہ صوبے کے ضلع شرین تگاب میں علاقے کے لوگوں کی مدد اور محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے تعاون سے مکمل کر کے اس کاافتتاح کیاگیا۔
پل کی افتتاحی تقریب میں فاریاب کے گورنر ملا محمد شعیب رسالت، سرکاری اداروں کے حکام، نمائندوں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button