خبریں‏معاشرہ

بلخ، 40 لاکھ افغانی کی لاگت سے سڑک کنکریٹنگ کا آغاز

 

کابل(بی این اے) مزار شریف میونسپلٹی نے آٹھویں ضلع میں 4 ملین افغانی سے زائد کی لاگت سے سید آباد سڑک کو کنکریٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سڑک کا یہ تباہ شدہ حصہ لوگوں کی آمد ورفت میں مشکلات کا باعث تھا۔ کنکریٹنگ کا کام دو ماہ کی مدت کے اندر معیاری اور جدید طرز پر مکمل کرنے کے بعد عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔
علاقے کی عوام مذکورہ سڑک کی کنکریٹنگ سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں ماضی میں بہت سے مسائل کا سامنا تھا، سڑک پختہ ہونے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button