خبریں‏معاشرہ

بامیان درہ صوف، میں برف میں پھنسے چار افراد ریسکیو

 

کابل(بی این اے) 313 سنٹرل کور کے فورتھ بریگیڈ کی جانب سے بامیان اور سمنگان کے درمیان درہ صوف کے علاقے میں برف میں پھنسے چار افراد کو بچا لیاگیا۔
ذرائع کے مطابق یہ افراد جو ٹرک ڈرائیور اور کلینر تھے، گزشتہ 3 دنوں سے برف میں پھنسے ہوئے تھے، کہ اطلاع ملتے ہی فورتھ بریگیڈ کے دستے علاقے میں فوری طور پر پہنچ گئے۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو نکال کر بنیادی طبی امداد دی گئی اور کھانے پینے کی اشیاء فراہم کر کے ان کو محفوظ مقامات پر منتقل ‏کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button