خبریںکھیل

بادغیس، 11 ٹیموں کے درمیان فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

 

کابل( بی این اے ) صوبہ بادغیس کی فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے صوبے کے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے تعاون سے 11 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز صوبہ بادغیس کے شہر قلعہ نو اسٹیڈیم میں کردیاگیا ہے۔
ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں الماس شرق کی ٹیم نے پامیر فٹ بال کلب کو شکست دے کر جیت اپنے نام کرلی۔

Show More

Related Articles

Back to top button