سیاستاقتصاد‏معاشرہTopخبریں

کابل-سروبی سڑک کا بقیہ کام لتہ بند سے مکمل کیا جائے گا

 

کابل (بی این اے) نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ کابل-سروبی سڑک کا باقی کام لتہ بند سے مکمل کیا جائے گا۔
نائب وزیر اعظم کے پریس آفس نے اپنی پریس ریلیز میں لکھا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کےنائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور کے ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز کابل-سروبی روڈ کا دورہ کیا۔
خبر میں بتایا گیا ہے کہ اس دورے میں ملا عبدالغنی برادر کے ہمراہاس دورے میں وزیر تعمیرات عامہ ملا محمد عیسی ثانی، گورنر کابل ملا امین اللہ عبید، گورنرننگرہار ملا محمد نعیم اور کئی دیگر حکام کے بھی تھے۔
خبر کے مطابق وزارت تعمیرات عامہ کا ارادہ ہے کہ کابل-سروبی سڑک کا بقیہ کام لتہ بند سے شروع کر کے اسے ایک مخصوص مدت میں مکمل کیا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button