خبریںسیکیورٹی

کابل، درجنوں امریکی ٹینکوں کی مرمت مکمل

 

کابل(بی این اے )وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دارالامان کی 313 سنٹرل کور کے فرسٹ بریگیڈ کے تکنیکی اور پیشہ ور انجینئروں کی کوششوں سے پچھلی جنگوں میں تباہ ہونے والے 24 امریکی ٹینکوں کو مرمت کے بعد استعمال کے قابل بنادیا گیا۔
فرسٹ برج بریگیڈ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مذکورہ ‏بریگیڈ کی ورکشاپس میں بڑی تعداد میں گاڑیاں کام کر رہی ہیں۔ نیز مرمت شدہ گاڑیوں کی حفاظت کے لیے مناسب جگہ موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال میں لایا جائے گا۔
واضح رہےکہ اس سے پہلے بھی ہزاروں فوجی گاڑیاں بحال کی جاچکی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button