Topخبریںسیاستاقتصاد

ہرات، 16 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے دوا ساز کارخانے کا افتتاح

 

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر، ہرات کے گورنر شیخ مولانا نور احمد اسلام جار اور کچھ تاجروں نے آج ہرات میں 16 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے "افغان میڈیسن” فارماسیوٹیکل فیکٹری کا افتتاح کیا۔
اس دوا ساز فیکٹری کے حکام کی معلومات کے مطابق اس فیکٹری کی بدولت 350 افراد کو براہ راست اور 2000 کے قریب افراد کو بالواسطہ روزگار ملا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس فیکٹری میں گولیاں، شربت، پاؤڈر، کیپسول اور دیگر ادویاتی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button