خبریںاقتصاد‏معاشرہTop

پنجشیر الیکٹرسٹی ڈیپارٹمنٹ، رواں سال 8 ملین افغانی ریونیو جمع

 

کابل(بی این اے)صوبہ پنجشیر کے محکمہ بجلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ انہوں نے رواں سال تقریباً 8 ملین افغانی ریونیو حاصل کیا ہے۔
صوبہ پنجشیر محکمہ بجلی کے سربراہ انجینئر شعیب نظری نے باختر نیوز کو بتایا کہ ان کے محکمے نے رواں سال مارچ سے نومبر تک 8 میلین افغانی رقم جمع کرکے سرکاری خزانے کے حوالے کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ صارفین سے واجب الادا قرضے وصول کرنے اور بجلی کی سہولیات بڑھا کر اپنا ریونیو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button