خبریں‏معاشرہ‏تعلیم و تربیت

پنجشیر، 40 سکولوں اور مدارس کی عمارتوں کی تعمیر نو کا کام مکمل

 

کابل( بی این اے ) پنجشیر میں 37 اسکولوں اور 3 دینی مدارس کی عمارتوں کی تعمیر نو کے بعد تعلیم کے لیے کھول دیا گیا۔
صوبائی تعلیمی سربراہ مفتی حبیب اللہ نوری قتادہ نے باختر نیوز کو بتایا کہ یہ عمارتیں پنجشیر کے مرکزی بازار اور اضلاع میں بحال کر کے قابل استعمال بنالی گئ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان عمارتوں کی تعمیر نو پر 50 لاکھ افغانی لاگت آئی جو وزارت تعلیم نے اپنے بجٹ سے ادا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button