خبریںاقتصاد‏معاشرہ

پروان، صنعتی کمپنیاں صفائی کی مد میں حکومت کو ہر سال 15 لاکھ افغانی ادا کرتی ہیں۔ محکمہ صنعت و تجارت

 

کابل(بی این اے) پروان کے محکمہ تجارت و صنعت کے حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے میں پیداواری اور صنعتی کمپنیاں صرف صفائی کی مد میں ہر سال حکومت کو 1.5 میلین افغانی ادا کرتی ہیں۔
پروان کے ڈائریکٹر تجارت و صنعت
قاری راز محمد یاسر نے باختر نیوز کو بتایا کہ صوبے کے محکمہ تجارت و صنعت بگرام میونسپلٹی کے تعاون سے برادران ناصری، سیستان کھن اور سوپرکولا کمپنیاں جو بگرام کے ضلع باریک آب کے صنعتی زونز میں واقع ہیں حکومت کو ہر سال صفائی کی مد میں 15 لاکھ افغانی ادا کرتی ہے.

Show More

Related Articles

Back to top button