خبریں‏دنیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے امریکہ میں مہاجرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم جمع کی

 

کابل(بی این اے) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت شاہدی نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں پاکستان سے واپس آنے والے افغان باشندوں کی مدد کے لیے 1 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالر جمع کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عطیات جمع کرنے کے لیے ان کا سفر ختم ہو گیا ہے اور وہ جلد ہی وطن واپس آ کر یہ عطیات ضرورت مند مہاجرین تک پہنچائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button