‏معاشرہخبریں

بلخ، 750 مہاجرین میں نقد رقم اور گرم ملبوسات تقسیم

 

کابل( بی این اے ) بلخ کے محکمہ امور مہاجرین و آبادکاری کے حکام نے 750 مہاجرین خاندانوں کو نقد رقم اور موسم سرما کے لیے گرم ملبوسات کی فراہمی شروع کردی ہے۔
صوبہ بلخ کے محکمہ امور مہاجرین و آبادکاری کے تعاون اور بین الاقوامی پناہ گزین تنظیم کے دفتر کے مالی تعاون سے بلخ کے 750 مہاجرین خاندانوں کو نقدی اور موسم سرما کے لیے گرم ملبوسات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ اس امدادی سامان کا پہلا مرحلہ تھا جو مزید دو دن تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button