خبریں‏تعلیم و تربیت

بلخ، بزکشی مقابلے اختتام پذیر

 

کابل(بی این اے ) صوبہ بلخ کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اور بلخ اسپورٹس فیڈریشن کے نمائندے کے تعاون سے 50 پہلوانوں کے درمیان بزکشی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
مذکورہ مقابلوں میں دو پہلوان حاجی غلام رسول اور حاجی ملا یوسف فاتحین قرار پائے۔
مقابلوں کا مقصد شہریوں کو بہتر تفریح کی فراہمی اور صوبہ بلخ میں بزکشی کے مقابلوں کو فروغ دیناتھا۔

Show More

Related Articles

Back to top button