خبریںاقتصاد‏معاشرہ

ہلمند، 5لاکھ 80 ہزار افغانی کی لاگت س پروجیکٹ پرکام کاآغاز

 

کابل(بی این اے ) ہلمند کے مقامی حکام نے صوبے میں ایک پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ضلع گرمسیر کے میئر ملا محمد معصوم معصومی نے باختر نیوز کو بتایا کہ میونسپلٹی کے مالی تعاون سے ضلع گرمسیر میں 850,000 افغانی کی لاگت سے 830 میٹر طویل نہروں اور 5 پلوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button