خبریںکھیل

ہلمند، "قوش تیپے کینال” کے عنوان سے کرکٹ مقابلوں کا انعقاد

کابل(بی این اے) صوبہ ہلمند کے مرکزی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلدیہ لشکرگاہ اور بست پرائیویٹ یونیورسٹی کے مالی تعاون سے چاروں صوبوں کے درمیان "قوش تیپہ کینال” کے نام سے صوبائی مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔
مقابلوں کے آغاز کے دوران اس صوبے کے کرکٹ انچارج محمد ذاکر عمری نے بتایا کہ یہ مقابلے ہلمند، قندھار، غزنی اور پکتیکا صوبوں سے 6 ٹیموں کی شرکت سے منعقد ہوئے جو 12 روز تک جاری رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو متحد کرنا اور کھلاڑیوں کے تجربات کو شیئر کرنا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button