خبریںاقتصادTop

قندھار، تازہ پھلوں کی برآمد سے 55 ملین ڈالر کی آمدن

 

کابل (بی این اے) صوبہ قندھار کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال قندھار سے 1 لاکھ 18 ہزار ٹن تازہ پھل برآمد کیے گئے۔
قندھار کے حکام نے مزید بتایا کہ انہیں ان برآمدات سے 55 ملین 5 لاکھ 47 ہزار ڈالر آمدن ہوئی۔ صوبہ قندھار اپنے تازہ پھلوں خصوصاً انار کی وجہ سے دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ ہر سال اس صوبے سے بڑی مقدار میں پھل ملک کے دیگر صوبوں کے علاوہ بیرون ممالک کو بھی برآمد کیے جاتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button