خبریںاقتصاد‏معاشرہ

فراہ، فلور مل کا افتتاح

 

کابل (بی این اے) فراہ ضلع بخش آباد میں تقریباً دو لاکھ ڈالر کی لاگت سے فلور مل کا افتتاح کردیا گیا جس نے آج سے کام کا آغاز کردیا ہے۔
باختر ایجنسی کے مطابق یہ کارخانہ جو کہ یومیہ 40 ٹن آٹا تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایک قومی تاجر کی سرمایہ کاری سے فراہ انڈسٹری اینڈ ٹریڈ کے سربراہ حافظ شمس الحق اجمل نے کھولا ہے۔
کارخانے کے آغاز سے 30 افراد کو روزگار کی سہولت دستیاب ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button