خبریں‏معاشرہTop

غزنی، گرمابہ ڈیم پانی سے بھر گیا

 

کابل (بی این اے) وزارت بجلی و پانی کے مطابق صوبہ غزنی میں چیک ڈیم گرمابہ پانی سے بھر گیا۔
وزارت پانی و بجلی کے میڈیا آفس نے باختر ایجنسی کو ارسال کردہ ایک خبر میں کہا ہے کہ صوبہ غزنی کے ضلع دہ یک میں گذشتہ سال وزارت پانی و بجلی کا تعمیر کردہ چیک ڈیم گرمابہ پانی سے بھری گیا ہے۔ بانی کے ذخائر پر مامور ٹیموں کی جانب سے مذکورہ چیک ڈیم کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے مقامی لوگوں کو ضروری ہدایات دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ ڈیم نے صوبہ غزنی کے ضلع دہ یک کے گاؤں تسن میں سیلاب کے خطرات کو کافی حد تک روک دیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button