خبریں‏معاشرہ

سپین بولدک کے راستے مزید 322 خاندان وطن واپس پہنچ گئے

 

کابل(بی این اے) قندھار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین دنوں میں سپین بولدک کے راستے 322 خاندان پاکستان سے وطن واپس آئے ہیں۔
ضلع تختہ پل کے انجرگی کیمپ میں واپس آنے والوں کی رجسٹریشن اور تصدیقی کمیٹی کے عملہ نے باختر نیوز کو بتایا کہ گزشتہ جمعرات سے اب تک 322 خاندان پاکستان سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔
اس موقع پرضلع تختہ پل کے انجرگی کیمپ میں مقیم متعدد واپس آنے والوں نے باخترنیوز سے بات چیت میں امارت اسلامیہ کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مذکورہ کیمپ میں رہائش کی ہر طرح کی سہولیات فراہم کیے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button