خبریں‏معاشرہTop

رواں سال ملک میں سٹراس پھلوں کی پیداوار 43 ہزار میٹرک ٹن رہی

 

کابل( بی این اے ) وزارت زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ اس وزارت کے محکمہ شماریات و اطلاعات کے مطابق رواں مالی سال ( مارچ 2023ء تا فروری 2024ء ) ملک میں تقریباً 43 ہزار میٹرک ٹن سٹرس پھلوں (کینو، مالٹا، نارنجی اور لیموں) کی پیداوار ہوئی ہے۔ وزارت کے مطابق اس سال ایک ہزار 54 ہیکٹر اراضی پر کینو اور مالٹے کے باغات لگائے گئے تھے جس سے 12 ہزار 361 میٹرک ٹن کینو اور مالٹے کی پیدا ہوئی ہے جن میں سے زیادہ تر پیداوار ننگرہار، لغمان اور کنڑ سے ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button