خبریں‏معاشرہصحت

تخار، مزید 68 نشے کے عادی افراد علاج کے لیے ہسپتال منتقل

 

کابل (بی این اے) تخار میں پولیس نے نشے کے عادی 68 افراد کو قندوز کے 500 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں علاج کے لیے منتقل کردیاہے۔
تخار پولیس ہیڈ کوارٹر کے ترجمان عبدالمبین صافی نے باختر نیوز کو بتایا کہ صوبے کے پولیس ہیڈ کوارٹرز کی مشترکہ کارروائیوں میں تالقان شہر سے 68 منشیات کے عادی افراد کو حراست میں لیا گیا،اور علاج کے لیے قندوز میں نشے کے عادی افراد کے علاج کے لیے قائم 500 بستروں کے ہسپتال بھیج دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button