خبریںسیاستTop

مولوی امیر خان متقی کا اپنے ترکمانی ہم منصب کے ہمراہ افغانستان میں تاپی پائپ لائن کا دورہ

 

کابل(بی این اے )امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے آج اپنے ترکمانی ہم منصب راشد مردوف کے ہمراہ افغانستان کے حدود میں تاپی پائپ لائن کا دورہ کیا۔
وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد تکل کا کہنا ہے کہ آج صوبہ ہرات میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی سربراہی میں کان کنی، بجلی، ٹرانسپورٹ اور ریلوے ٹیموں سمیت ایک روزہ بات چیت میں افغانستان کی سرزمین میں تاپی منصوبے کے آغاز، تور غونڈئ بندرگاہ میں ریلوے اسٹیشن کی توسیع ، دوطرفہ تجارت اور راہداری کی ترقی اور افغانستان میں ترکمانستان کی بجلی کی ترسیل میں اضافے پر بات چیت کی جا رہی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button