خبریںاقتصاد‏معاشرہ

بغلان کے سیلاب متاثرین سے نقد امداد کا آغاز

 

کابل ( بی این اے ) وزارت برائے امور مہاجرین و آبادکاری کی جانب سے بغلان کے سیلاب متاثرین کے لیے نقد امداد کا سلسلہ آج شروع ہوگیا۔
وزارت برائے امور مہاجرین وآبادکاری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ صوبہ بغلان میں حالیہ سیلاب سے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی شہید 1 لاکھ افغانی کی تقسیم کا آغاز وزیر امور مہاجرین وآبادکاری خلیل الرحمٰن حقانی نے آج دورہ بغلان کے دوران کیا۔ یہ امداد امارت اسلامیہ کے بجٹ سے آج 55 خاندانوں کو دی گئی ہے۔ شہداء کی رجسٹریشن کے بعد تمام لواحقین میں مذکورہ رقم کی تقسیم کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button