خبریںسیاستTop

دوحہ، امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ سے افغانستان میں تعینات فرانسیسی سفارت خانے کے ناظم الامور نے ملاقات

 

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی دفتر کے سربراہ محمد سہیل شاہین سے دوحہ میں فرانسیسی سفارت خانے کے ناظم الامور نے ملاقات کی۔
شاہین نے اپنے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے لیے فرانسیسی ناظم الامورجین مارین چو سے ملاقات کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے جیان مارین چو کے ساتھ اس ملاقات میں انسانی امداد، ترقیاتی منصوبوں اور کسانوں کے لیے متبادل منصوبوں سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نیز محمد سہیل شاہین کے مطابق افغانستان کے لیے فرانسیسی سفارت خانے کے ناظم الامور سے ملاقات میں انھوں نے عالمی برادری کے ساتھ بات چیت کے بارے میں بھی بات کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button