Topخبریں‏معاشرہ

حکومت پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لیے 4500 اسکالرشپس کا اعلان

 

کابل ( بی این اے ) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر افغان طلباء کے لیے بیچلر، ماسٹرزاور پی۔ایچ ڈی لیول کے وظائف کا اعلان کیا ہے۔
حکومت پاکستان نے کچھ عرصہ قبل بھی افغان طلباء کے لیے 4500 وظائف کا اعلان کیا تھا۔
اب تک تقریباً 6000 افغان طلباء پاکستان میں علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button