Topخبریںثقافت

ہرات کی تاریخی اور جامع مسجد کی بڑی لائبریری کی مرمت کا آغاز

 

ہرات (بی این اے) ہرات کی تاریخی جامع مسجد کی عظیم الشان لائبریری کی مرمت کا کام شروع ہو گیا ہے۔
اس لائبریری کی بحالی اور تعمیر نو کے بعد اس میں پانچ ہزار کتابوں گنجائش ہوگی۔
ہرات محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ الحاج مولوی احمد اللہ متقی نے اس لائبریری کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ امارت اسلامیہ کے نظام نے تعلیم و مطالعہ پر خصوصی توجہ دی ہے اور اس سلسلے میں مختلف اقدامات کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ناصر چیریٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے 24 لاکھ افغانی کی لاگت سے یہ لائبریری تین ماہ کے اندر بحال کر دی جائے گی۔
لائبریری کی مرمت وزیر داخلہ خلیفہ صاحب سراج الدین حقانی کی خصوصی ہدایت پر کی جارہی ہے جس کا مقصد تاریخی یادگاروں اور کتب خانوں کو محفوظ رکھنا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button