‏معاشرہصحتTopخبریں

کابل، دل میں سوراخ کے عارضے میں مبتلا بچے علاج کے لیے چار ہسپتالوں میں ریفر

 

کابل (بی این اے) دل میں سوراخ کے عارضے میں مبتلا 40 بچے علاج کے لیے کابل کے چار اسپتالوں میں ریفر کردیے گئے۔
افغان ہلال احمر نے اپنی خبر میں لکھا ہے کہ گزشتہ روز مذکورہ تنظیم نے ایک بار پھر 40 دل کی تکلیف کے شکار بچوں کو دارالحکومت کابل کے چار داخلی اسپتالوں میں علاج کے لیے متعارف کرایا۔
ادارے نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 21 ماہ میں تین ہزار 68 بچوں کو ملک کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے متعارف کرایا ہے۔
واضح رہے کہ ان تمام بچوں کے علاج کے اخراجات افغان ہلال احمر ادا کررہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button