خبریں‏معاشرہ

لغمان ، 87 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا آغاز

 

کابل(بی این اے ) لغمان کینال ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے اس صوبے کے ضلع علیشنگ میں 87 چھوٹے ڈیموں پر کام شروع کرنے کی اطلاع دی ہے۔
مذکورہ صوبے کے کینال ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ مولوی شیرجان راشدی نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے سالاب درے میں ساڑھے چار ملین افغانی کی لاگت سے 87 چیک ڈیموں کی تعمیر کاآغاز کر دیا گیا ہے۔
واضح ر ہے کہ اس سے قبل بھی ایف جی اے تنظیم کی جانب سے مرکز کے علاقے کرنج میں 106 چھوٹے چیک ڈیم بنائے گئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button