خبریںاقتصاد‏معاشرہ

بغلان، نئی دریافت شدہ چار کانوں سے روزانہ 100 ٹن کوئلے کا اخراج

 

کابل ( بی این اے ) بغلان میں نارتھ کول انٹرپرائز کے حکام کا کہنا ہے کہ بغلان کی شورابک، دودکش، آہن درہ، اور خورد درہ کی نئی دریافت ہونے والی کانوں سے ماہر انجینئروں اور کان کنوں کی مدد سے روزانہ 100 ٹن کوئلے کا اخراج ہوتا ہے۔
نارتھ کول کمپنی کے صدر مولوی عبداللہ حامد کا کہنا ہے کہ نئی دریافت ہونے والی شورابک کان سے 40 ٹن کوئلہ، دودکش کان سے 40 ٹن اور خورد ردرہ اور آہن درہ کی کانوں سے 20 ٹن کوئلہ روزانہ نکالا جاتا ہے۔
ان کانوں میں 46 انجینئرز اور ورکرز سمیت کل 530 افراد کام کر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button