کابل(بی این اے) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت شاہدی نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں پاکستان سے واپس آنے والے افغان باشندوں کی مدد کے لیے 1 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالر جمع کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عطیات جمع کرنے کے لیے ان کا سفر ختم ہو گیا ہے اور وہ جلد ہی وطن واپس آ کر یہ عطیات ضرورت مند مہاجرین تک پہنچائیں گے۔