خبریںکھیل

افغانستان کرکٹ کے مشہور اسٹار راشد خان وطن واپس پہنچ گئے۔

 

کابل (بی این اے) معروف افغان کرکٹ اسٹار راشد خان چار سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان واپسی میں تاخیر کی وجہ قومی ٹیم اور ملک سے باہر اپنے کلب کی مصروفیات بتائیں۔
باختر ایجنسی کے مطابق راشد خان جب وطن واپس پہنچے تو کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افغانستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button