خبریں‏معاشرہ

ہرات ، مزید 30 مکانات زلزلہ متاثرین کے حوالے

 

کابل (بی این اے) ہرات کے مقامی حکام نے مذکورہ صوبے کے ضلع زندہ جان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 15 ملین افغانی کی لاگت سے مزید 30 مکانات تعمیر کرنے کی اطلاع دی ہے۔
باختر نیوز کے مطابق چین اور ترکی میں مقیم افغانوں کی مالی مدد سے ہرات کے ضلع زندہ جان میں 15 ملین افغانی کی لاگت سے مزید 30 مکانات کی تعمیر مکمل اور زلزلہ متاثرین کے حوالے کردیے گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی زلزلہ متاثرین کے لیے متعدد مکانات تعمیر کیے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button