ہرات ، تاریخی مقامات کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع

کابل(بی این اے) ہرات کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں تاریخی عمارتوں بالخصوص زلزلے سے متاثر ہونے والی تاریخی مقامات کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہرات کی جامع مسجد، اخترالدین قلعہ، مصلی کمپلیکس اور گزرگاہ شریف کمپلیکس سمیت کئی اہم تاریخی مقامات کی تعمیر نو کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button