خبریںثقافتTop

گزشتہ ایک ماہ میں 134 غیرملکی سیاحوں کی قندھار آمد

 

کابل( بی این اے) قندھار کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے شعبہ سیاحت کے ڈائریکٹر مولوی شفیع اللہ عمری نے باختر نیوز کو بتایا کہ گزشتہ ماہ اٹلی، چین اور امریکہ سمیت مختلف ممالک سے 134 سیاح قندھار آئے۔
یہاں انہوں نے احمد شاہ ابدالی کے مزار، قدیم قندھار شہر، بابا صاحب مزار، میرویس نیکہ مزار، چہل زینہ اور کئی دوسرے تاریخی مقامات کی سیر کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button