خبریںاقتصاد‏معاشرہTop

پروان، محکمہ پاسپورٹ کی ریونیو گذشتہ 3 ماہ میں 42 ملین افغانی

 

کابل( بی این اے ) صوبہ پروان کی پاسپورٹ اتھارٹی نے گزشتہ 3 ماہ میں 42 ملین افغانی ریونیو حاصل کیا ہے۔

صوبے کے پاسپورٹ آفس کے حکام نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ انہوں نے رواں سال کے گزشتہ 3 ماہ میں 8 ہزار 94 پاسپورٹ جاری کیے جن سے 42 ملین 750 افغانی ریونیو وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کردیے ہیں۔

یاد رہے کہ مذکورہ صوبے میں پاسپورٹ کی اجراء کا کام معمول کے مطابق جاری ہے اور شہریوں کو ہر روز خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button