خبریںسیاستTop

پاکستان، صوبہ سندھ کی جیلوں سے 19 افغان باشندوں رہا

 

کابل (بی این اے) کراچی میں امارت اسلامیہ افغانستان کے قونصل جنرل عبدالجبار تخاری کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کے قونصل خانے کی کوششوں سے صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 19 افغان باشندوں کو رہا کر لیاگیاہے جب کہ باقی قیدیوں کو بھی رہا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ عبدالجبار تخاری کے مطابق رہا ہونے والے افغان باشندے چمن کے راستے وطن پہنچ گئے ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر