سیاستTopخبریں

وزیر ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن سے ایرانی سفیر کی ملاقات

 

کابل(بی این اے) وزیر ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن ملا حمید اللہ اخندزادہ سے ایران کے سفیر اور افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ ٹرانسپورٹ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
وزارت ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن نے کہا ہے کہ فریقین نے ٹرانسپورٹیشن تعاون، زمینی اور ہوائی نقل و حمل کے مواقع فراہم کرنے، افغانستان سے ایران کو ریلوے کے ذریعے برآمدات بڑھانے، چابہار بندرگاہ کے استعمال اور افغانستان کے تجارتی سامان کی برآمد اور درآمد پر جامع بات چیت کی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر