سیاست‏معاشرہTopخبریں

وزیر امور و آباد کاری مہاجرین کا سپین بولدک کا دورہ

 

کابل(بی این اے) وزیر امور و آباد کاری مہاجرین خلیل الرحمن حقانی نے سپین بولدک سرحد کے دورے کے دوران واپس آنے والے مہاجرین کے مسائل سنے۔
خلیل الرحمان حقانی نے سپین بولدک کے راستے واپس آنے والے مہاجرین کو خوش آمدید کہا اور ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے ڈائریکٹریٹ آف ریفیوجی افیئرز کا بھی دورہ کیا اور واپس لوٹنے والوں کے لیے سہولیات اور انتظار گاہوں کی تعمیر کا جائزہ لیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر