خبریںثقافتTop

وزیر اطلاعات و ثقافت سے ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے اور ایرانی سفیر کی ملاقات

 

کابل (بی این اے ) وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیر اللہ خیرخواہ سے آج ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے اور کابل میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں کابل اور تہران کے درمیان ثقافتی اور فنی تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی رابطوں کے ساتھ ثقافتی اور فنی تعاون روز بروز فروغ پا رہا ہے۔
اس موقع پر افغانستان کی سیاحت اور طبی کمپنیوں کے صدر نے وزیر اطلاعات و ثقافت اور ایرانی سفیر سے اپنے مسائل اور مطالبات شیئر کیں اور ان کے حل کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button