‏معاشرہTopخبریںاقتصاد

نیشنل سٹینڈرڈ ادارے نے غیر معیاری تیل کے 24 ٹینکرز ایران کو واپس کر دیے۔

 

کابل( بی این اے ) نیشنل سٹینڈرڈ ادارے نے ایران کو غیرمعیاری تیل کے 24 ٹینکرز ایران کو واپس کردیے ہیں۔
نیشنل سٹینڈرڈ ادارے کے پریس ریلیز کے مطابق فراہ پورٹ پر غیر معیاری تیل (ڈیزل اور پٹرول) کے 24 ٹینکرز ایران کو واپس کیے گئے ہیں جو ادارے کے معیار پر پورا نہیں اترتے تھے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ حال ہی میں نیشنل سٹینڈرڈ ادارے نے غیرمعیاری تیل کی درآمد روکنے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔
ادارے نے تمام تاجروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک میں معیاری اشیاء درآمد کریں، بصورت دیگر انہیں اسی قسم کی قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یاد رہے نیشنل سٹینڈرڈ ادارے نے گزشتہ روز اسی پورٹ سے 12 آئل ٹینکرز ایران کو واپس کیے تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button