خبریںسیاست‏معاشرہTop

نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر کا دورہ خوست، علماء کرام و قبائلی عمائدین سے ملاقات

 

کابل (بی این اے) نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر نے دورہ خوست کے دوران صوبے کے علمائے کرام اور قبائلی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ نے علاقائی سطح پر بڑے منصوبے شروع کیے ہیں جس سے غربت کا خاتمہ ہوگا۔
نائب وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت افغانستان کو معاشی میدان میں خود کفیل بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس کے ساتھ ہی قبائلی رہنماؤں اور علمائے کرام نے امارت اسلامیہ کے قائدین کو عوام کے ساتھ رحم دل قرار دیتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ نے عام معافی کا اعلان کر کے خونریزی اور ملک کی تباہی کو روکا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر کے بٹن پر